ممنوعہ پھل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جنت کے ایک درخت کا وہ پھل جس کے کھانے کی حضرت آدم علیہ السلام کو ممانعت کی گئی تھی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جنت کے ایک درخت کا وہ پھل جس کے کھانے کی حضرت آدم علیہ السلام کو ممانعت کی گئی تھی۔